¡Sorpréndeme!

کشمیر میں پہلگام حملے پر سیاسی جنگ: محبوبہ کا فاروق پر الزام، این سی نے کی تردید

2025-05-03 2 Dailymotion

محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ فاروق عبداللہ نے پہلگام حملہ میں مقامی مدد کا الزام عائد کیا۔ این سی نے فاروق کا دفاع کیا۔